صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع میں اسکولوں کی سولرائزیشن کی منظوری دیدی

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے صوبے کی ترقی کے لئے 112 ارب روپے کے 25منصوبوں کی منظوری دیدی۔ یہ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی … Continue reading صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی خیبرپختونخوا نے قبائلی اضلاع میں اسکولوں کی سولرائزیشن کی منظوری دیدی